راج بھوگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھانا جو دوپہر کے وقت دیوتاؤں کے آگے رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھانا جو دوپہر کے وقت دیوتاؤں کے آگے رکھتے ہیں۔